"دراوڑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: fi:Dravidat
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
Dravidians
 
2500 قبل مسیح کے قریب [[ہندوستان]] پر [[ آریہ]] نسل کے لوگوں نے حملہ کیا۔ برعکساس انوقت کےشمالی شمالی[[ ہندوستان]] پر اسمیں وقت دراوڑ نامىنامی نسل كاکے بسيرالوگ تهاآباد ۔تھے۔ آرایاؤںآریاؤں نے ان کو جنوب کی جانب دھکیل دیا اور انھوں نے وہاں اپنی بستیاں بسالیںبسا ۔لیں۔ یہ لوگ بہت سے قبائل میں منقسم ہیں۔ ہر ایک کی اپنی اپنی زبان ہے۔ لیکن بنیاد مشترک ہے۔
 
دراوڑ اپنے زمانے کی مہذب اقوام میں شمار ہوتے تھے۔ انھوں نے تقریباً چھ ہزار سال قبل مسیح زمین سے گیہوںگیہوں، ، جوجو، [[کپاس]] ،اور گنا اگانے اور روئی سے دھاگا بنا کر کپڑا تیار کرنے کا راز معلوم کر لیا تھا۔ جب کہ [[یونان]] ، [[سمیریا]] اور [[روم]] کے لوگ سوتی پارچہ بافی سے قطعاً نا آشنا تھے۔ یہ لوگ تانبے اور کانسی کے اوزار بناتے تھے۔ لوہے کا استعمال انھوں نے آریاؤں سے سیکھا۔ آریاؤں نے لنگ پوجا، دھرتی پوجا ،پوجا، بھوت پریت ،پریت، اور خبیث اروحارواح کا تصور انھی سے لیا،لیا اور ان کے بہت سے دیوی دیوتاؤں کو اپنا لیا۔ مورخین کے بموجب کرشن جی بھی دراوڑ ہی تھے۔ کیونکہ ان کو سیاہ فام بتایا گیا ہے۔ جب کہ آریا سفید فام تھے۔
 
دراوڑی تمدن کوہستان شوالک سے دریائے تاپتی اور نربدا تک ،تک، اور [[کوئٹہ]] سے [[بیکانیر]] اور [[کاٹھیا واڑ]] تک پھیلا ہوا تھا۔ اسے ہڑپائی تمدن بھی کہتے ہیں کیونکہ اس کے دو مرکزی شہروں میں [[موہنجو دڑو]] کے علاوہ [[ہڑپہ]] بھی تھا۔ بعض علما آثار قدیمہ نے دراوڑی تمدن کے زمانے کا تعین ’’25002500 ق م اور بعض نے 3250 ۔۔۔1750 ق م کیا ہے۔ گویا دراوڑی تمدن [[مصر]] اور [[سمیریا]] کا معاصرہمعصر تھا۔
 
[[Category:تاریخ ہندوستان]]