"تحریک طالبان پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:اسلام سے منسوب دہشت گرد تنظیمیں+زمرہ:پاکستان میں اسلامیت+[[زمرہ:ایشیا... |
اضافہ خانہ معلومات |
||
سطر 2:
{{Infobox war faction
|name= تحریک طالبان پاکستان
|war= [[War in North-West Pakistan]]، [[War in Afghanistan (2001–14)]], اور [[War on Terror|Global War on Terrorism]]
|image=[[
|caption=
|active=دسمبر 2007 –
|ideology=
*[[Deobandi]] fundamentalism<ref>Deobandi Islam: The Religion of the Taliban U. S. Navy Chaplain Corps, 15 October 2001</ref>
|leaders= [[بیت اللہ محسود]] (دسمبر 2007 – اگست 2009) <br />▼
*[[Pashtunwali]]<ref>Rashid, ''Taliban'' (2000)</ref><ref>{{cite web|url=http://csis.org/blog/why-are-customary-pashtun-laws-and-ethics-causes-concern |title=Why are Customary Pashtun Laws and Ethics Causes for Concern? | Center for Strategic and International Studies |publisher=Csis.org |date=2010-10-19 |accessdate=2014-08-18}}</ref><ref>{{cite web|url=http://www.cf2r.org/fr/tribune-libre/understanding-taliban-through-the-prism-of-pashtunwali-code.php |title=Understanding taliban through the prism of Pashtunwali code |publisher=CF2R |date=2013-11-30 |accessdate=2014-08-18}}</ref>
|leaders=
|headquarters=[[جنوبی وزیرستان]]▼
*[[Hakimullah Mehsud]]{{KIA}} <small>(22 اگست 2009 – 1 نومبر 2013)</small>
*[[Maulana Fazlullah]] <small>(7 نومبر 2013 – تاحال)</small>
|clans =
|area=
*[[Federally Administered Tribal Areas]] (FATA)
*[[Khyber Pakhtunkhwa]]
*[[Kunar Province]], [[Afghanistan]]
*[[Nuristan Province]], [[Afghanistan]]
|strength=25,000<ref name="BBC-25 April 2014">{{cite news|last1=Bennett-Jones|first1=Owen|title=Pakistan army eyes Taliban talks with unease|url=http://www.bbc.com/news/world-asia-27133865|accessdate=4 July 2014|work=[[BBC News]]|date=25 April 2014}}</ref>
|partof=
|previous=
|next=
|allies=
*{{flagicon image|Flag of Taliban.svg}} [[طالبان]]
*{{flagicon image|Flag of al-Qaeda.svg}} [[Haqqani network]]
*{{flagicon image|Flag of al-Qaeda.svg}} [[القاعدہ]]
*{{flagicon image|Tnsm-flag.svg}} [[Tehreek-e-Nafaz-e-Shariat-e-Mohammadi|TNSM]]
*<!-- Commented out: [[ملف:Etim tip logo.JPG|25px]] --> [[East Turkestan Islamic Movement|ETIM]]
*{{flagicon image|Flag of al-Qaeda.svg}} [[Islamic Movement of Uzbekistan|IMU]]
*[[سپاہ صحابہ]]
*[[لشکرجھنگوی]]
*[[حرکت الجہاد الاسلامی]]
|opponents=
'''ریاست کے مخالفین'''
*{{flagicon|Pakistan|size=23px}} [[Islamic Republic of Pakistan]]
*{{flagicon|United States of America|size=23px}} [[United States of America]]
|battles= [[War in Afghanistan (2001–present)|افغانستان میں جنگ]] <br />
[[War in North-West Pakistan]]
*[[Operation Zarb-e-Azb]]
}}
'''تحریک طالبان پاکستان''' یا کالعدم تحریک طالبان ایک تنظیم ہے جو پاکستان میں خود کش حملوں اور دیگر جرائم میں ملوث ہے۔
[[پاکستان]] میں سرگرم کئی تنظیمیں [[طالبان]] کا نام استعمال کرتی ہیں جو خودکش حملوں اور مسلح لڑائیوں میں ملوث بتائی جاتی ہیں۔ ان میں شدید نوعیت کے اختلافات بھی موجود ہیں اور یہ سب کئی گروہوں میں منقسم ہیں تاہم تحریک طالبان پاکستان کے راہنما
سطر 26 ⟵ 48:
== طالبان کی تاریخ ==
دنیا جن کو آج طالبان کے نام سے جانتی ہے وہ تمام صرف مدرسہ کے معصوم طلباء نہیں بلکہ ان میں جرائم پیشہ، قاتل، ڈاکو وغیرہ شامل ہو چکے ہیں۔ طالبان کی تحریک کی پیدائش کے بارے میں مختلف نظریات ہیں لیکن اس میں کسی کو شک نہیں کہ اسامہ بن لادن اور طالبان دونوں کو امریکی سی آئی اے نے پاکستانی جاسوسی اداروں کی مدد سے تخلیق کیا۔<ref name="thirdworldtraveler.com">[http://www.thirdworldtraveler.com/Afghanistan/Afghanistan_CIA_Taliban.html افغانستان، سی آئی اے، اسامہ بن لادن اور طالبان]</ref>۔<ref>[http://www.emperors-clothes.com/docs/pak.htm سی آئی اے نے پاکستان کی مدد سے طالبان تخلیق کیے]</ref> اس وقت امریکی دانشوروں مثلاً سلگ ہیریسن نے امریکی حکام کو پہلے ہی آگاہ کر دیا تھا کہ ہم ایک درندہ پیدا کرنے جا رہے ہیں۔ طالبان صرف مدرسے کے طلبا نہیں ہیں بلکہ جاسوسی اداروں کے تنخواہ دار ہیں اور انہوں نے دہشت گردی کو ذریعہ معاش بنا لیا ہے۔<ref>لسگ ہیریسن۔ دہشت گردی اور علاقائی تحفظ کی کانفرنس 2000ء</ref>۔
آج یہ تصور پیش کیا جارہا ہے کہ پاکستان نے طالبان پیدا کیے اور سی آئی اے نے صرف مدد کی مگر حقیقت یہ ہے کہ نیٹو (NATO) نے پاکستان سے بھی زیادہ براہ راست کردار ادا کیا یہاں تک کہ طالبان کے پہاڑوں میں خفیہ اڈے تک سی آئی اے نے براہ راست خود بنائے۔<ref>http://emperors-clothes.com/docs/camps.htm نیو یارک ٹائمز 24 اگست 1998</ref>
1994ء میں افغانستان میں طالبان کی شروعات ہوئی جس کے لیے پیسہ امریکہ، برطانیہ، سعودی عرب نے فراہم کیا۔ درحقیقت پاکستان نے امریکہ کے لیے یہ کام کیا<ref name="thirdworldtraveler.com" />
امریکہ کے ایک ڈپلومیٹ و سینیٹر ہینک براؤن نے طالبان حکومت کے قیام پر کہا کہ ہم افغانستان میں سعودی عرب کی طرز کی ریاست کے قیام پر خوش ہیں۔ یہاں صرف آرامکو (امریکی تیل کمپنی)، بغیر پارلیمنٹ کے ایک امیر، پائپ لائنیں اور بہت سے شریعت کے قوانین ہونگے اور یہ ہمارے (امریکیوں کے) لیے بہت مناسب ہے۔ فرق یہ کہ تیل وسطی ایشیا کا اور پائپ لائنیں افغانستان میں ہونگی۔<ref>[http://www.thirdworldtraveler.com/Afghanistan/Afghanistan_CIA_Taliban.html امریکی سینیٹر ہینک براؤن (Hank Brown)۔ صدر سینٹ خارجہ تعلقات سب۔کمیٹی برائے جنوبی ایشیاء۔ بحوالہ ورلڈ ٹریویلر]</ref>
طالبان سے امریکہ کے محبت بھرے تعلقات اس وقت تک عروج پر رہے جب تک اسامہ بن لادن کے مسئلے پر طالبان نے امریکہ کی بات ماننے سے انکار کیا۔ حقیقتاً امریکی اسامہ بن لادن کو گرفتار نہیں کرنا چاہتے تھے بلکہ اس کے بہانے افغانستان میں گھسنا چاہتے تھے۔ دوسری بات یہ کہ امریکہ کے خیال میں طالبان اب پہلے جیسے فائدہ مند نہ رہے تھے۔<ref name="thirdworldtraveler.com" />۔
پاکستانی پولیس کی ایک رپورٹ کے مطابق حال ہی میں ایک سعودی خیراتی ادارہ نے تحریک طالبان کو 15 ملین امریکی ڈالر دیے ہیں جسے پاکستان میں دہشت گردی کے لیے استعمال کیا جائے گا اور پنجاب کے کئی شہروں کو نشانہ بنایا جائے گا۔<ref>روزنامہ دی نیوز۔ 14 ستمبر 2009</ref>
== تحریک طالبان کے مختلف گروہ ==
<sup>تفصیل کے لیے دیکھیں [[تحریک طالبان پاکستان کے گروہ]]</sup>
<br />
طالبان کے بے شمار گروہ ہیں جن میں غیر ملکی امداد کی تقسیم پر لڑائی جھگڑا رہتا ہے مگر بنیادی طور پر بیشتر گروہ محسود گروہ کی چھتری کے نیچے جمع ہو چکے ہیں جن کی ایک 42 رکنی شوریٰ موجود ہے جو فیصلہ کا اختیار رکھتی ہے۔<ref>[http://www.longwarjournal.org/archives/2007/12/pakistani_taliban_un.php طویل جنگ کا جریدہ]</ref>
ان گروہوں میں سے کچھ زیادہ مشہور ہیں جیسے [[بیت اللہ محسود گروپ]]۔
سطر 46 ⟵ 68:
== طالبان کے بھارت، سی آئی اے و دیگر غیر ممالک سے روابط ==
جولائی 2009ء میں سوات اور فاٹا میں گرفتار ہونے والے طالبان ، جن میں افغانی طالبان بھی شامل ہیں، سے بھارتی کرنسی اور اسلحہ کے علاوہ امریکہ کے جاری کردہ آپریشن انڈیورنگ فریڈم کے کارڈ بھی ملے ہیں۔<ref name="روزنامہ ایکسپریس، 12 جولائی 2009" /> اگرچہ بظاہر امریکہ اور طالبان ایک دوسرے کے دشمن ہیں مگر حیران کن طریقہ پر پاک فوج کے وزیرستان آپریشن کے شروع ہوتے ہی نیٹو فورسز نے افغانستان کی طرف کی چوکیاں یکدم خالی کردیں حالانکہ وہاں سے افغانی وزیرستان میں آسانی سے داخل ہو سکتے ہیں۔ وزیر داخلہ رحمان ملک کے مطابق اس پر احتجاج بھی ریکارڈ کروایا گیا ہے۔<ref name="express.com.pk" />
روزنامہ نوائے وقت کے مطابق پشاور کار بم دھماکے سے دو روز قبل امریکہ اور بھارت نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے سفر سے گریز اور یہاں موجود شہریوں کو نقل و حرکت محدود رکھنے کی ہدایات کی تھیں۔ سکیورٹی ماہرین کی جانب سے اس امر پر حیرت کا اظہار کیا گیا ہے کہ پاکستان میں کسی بھی سانحہ سے قبل ان دونوں ممالک کی ہدایات غیرمعمولی امر ہے اور یوں معلوم ہوتا ہے کہ ان دونوں ممالک کو پاکستان میں ہونیوالی کسی بھی دہشت گردی کی کارروائی کا پہلے ہی علم ہو جاتا ہے۔<ref>[http://www.nawaiwaqt.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-urdu-online/National/29-Oct-2009/15051 نوائے وقت 29 اکتوبر 2009ء]</ref>
سطر 59 ⟵ 81:
'''''دبیز متن'''''== تحریک طالبان کی دہشت گردی ==
<sup>تفصیل کے لیے دیکھیں: [[تحریک طالبان پاکستان کی دہشت گردی|تحریک طالبان کی دہشت گردی]]</sup> <br />
تحریک طالبان کو ایک دہشت گرد جماعت قرار دیا جاچکا ہے۔ وہ اغوا برائے تاوان، لوگوں کو قتل کر کے سر قلم کرنے اور بم دھماکوں اور خود کش حملوں میں ملوث رہے ہیں۔ یہ حرکتیں اب بھی جاری ہیں۔ پچھلے کئی سال میں انہوں نے سینکڑوں لوگوں کو ہلاک کیا ہے اور کئی علمائے دین اور امن کمیٹی کے ارکان کو بھی ہلاک کیا ہے۔ یہاں تک کہ مسجدیں شہید کرنے میں وہ کوئی عار محسوس نہیں کرتے مثلاً 4 دسمبر 2009ء کو انہوں نے 17 نمازی بچوں سمیت چالیس افراد کے قتل اور راولپنڈی میں مسجد کو نقصان پہنچانے کی ذمہ داری قبول کی۔ طالبان پاکستان میں ایک محتاط اندازے کے مطابق ستر ہزار سے زائد بے گناہ پاکستانی شہریوں کو خود کُش بم دہماکوں میں شہید کر چکے ہیں۔ جس میں زیادہ تر تعداد نمازیوں اور دیگر مذہبی اجتماعات میں شامل ہونے والے لوگوں کی ہے۔طالبان کی دہشت گردی کا پاکستان میں نشانہ سب سے زیادہ شیعہ کیمونٹی اُس کے بعد سنی اور اقلیتی برادری کے لوگ بنے۔طالبان نے جہاں فوجی اداروں پراٹیک کر کے ہزاروں پاکستانی فوجی جوانوں کو شہید کیا وہاں اِن کی درندگی اور سفاکی کا نشانہ سکول کے بے گناہ بچے بھی بنے جس کی تازہ مثال آرمی پبلک سکول پشاور کے سینکڑوں معصوم بچوں کو سکول میں گھس کر کچھ کو ذبح اور کچھ کو گولیوں سے نشانہ بنا کو شہید کیا گیا اور اُن کی خواتین اساتذہ کو بچوں کے سامنے زندہ جلا دیا گیا۔ <ref>روزنامہ جنگ 5 دسمبر 2009ء</ref>
سطر 83 ⟵ 105:
* [[تحریک الاسلامی طالبان]]
== بیرونی روابط ==
* [http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2009/10/091014_kakar_militancy_rh.shtml طالبان کی شدت پسندی کی فکری ہیئت، تنظیمی ساخت۔ بی بی سی اردو]
* [http://www.jang.net/jm/11-14-2009/pic.asp?picname=07_07.gif پاکستانی اور افغانی طالبان میں فرق پر ایک کالم]
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|2}}
|