"لانچ پیڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Stspad39baerial.jpg|thumb|250px|[[کینیڈی خلائی مرکز]] کے ایک مخصوص علاقے میں آپ ایک انعاشیہلانچ پیڈ دیکھ سکتے ہیں]]
{{Orphan|date=جولا‎ئی 2013}}
 
[[تصویر:Stspad39baerial.jpg|thumb|250px|[[کینیڈی خلائی مرکز]] کے ایک مخصوص علاقے میں آپ ایک انعاشیہ دیکھ سکتے ہیں]]
'''لانچ پیڈ''' یا '''انعاشیہ''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: launch pad) ایک ایسے علاقے کو کہتے ہیں جہاں سے خلا میں بھیجے جانے والے [[میزائل]]، [[فضائی مکوک]] اور [[خلائیہ]] کی پرواز ہوتی ہے۔ عموماً، لانچ پیڈ سے ملحق [[خدماتی مراکز]] برائے [[پرتابی ارسال]] بھی دیکھنے کو ملتے ہیں۔ یہ مراکز ایک [[مچان]] کے طور پر میزائل یا خلائیہ کے ساتھ جڑے ہوتے ہیں اور اِن کو کُچھ اس طرح بنایا جاتا ہے کہ جب میزائل یا خلائیہ [[خلائی پرواز|پرواز]] کے لئے تیار ہو جاتا ہے تو یہ راستے سے آسانی سے گھُما کر ہٹائے جا سکتے ہیں۔ اِن خدماتی مراکز میں کئی ایسی [[ٹیکنالوجی|ٹیکنالوجیاں]] بھی موجود ہوتی ہیں جو پرتابی ارسال کے دیگر متغیرات کی جانچ کرتی رہتی ہیں۔ ان میں [[فلکی نقل و حمل]]، [[دسر|دسرِ سفینہ]]، گیس، ارسلی تقویت اور مواصلات کو جانچنے کی صلاحیت اور ذریہ بھی موجود ہوتا ہے۔