"معلق مقناطیسی ریل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 16:
===زمین سے اوپر اٹھانا===
علناطیس کو زمین سے (2 تا 3 [[سنٹی میٹر|cm]]) اوپر اٹھانے کے لیۓ پٹریوں پر اور علناطیس کے جسم کے نیچے طاقتور برقناطیس لگاۓ جاتے ہیں جن کے قطب ایک دوسرے سے یکساں ہونے کی وجہ سے ان کے درمیان ایک دفع کی قوت پیدا ہوتی ہے اور چونکہ پٹریاں تو اپنی جگہ پر مضبوط اور مستحکم جڑی ہوتی ہیں لہ{{ا}}ذا نتیجے کے طور پر علناطیس اس دھکیل یا دفع کی قوت کی وجہ سے اوپر اٹھ جاتی ہے یا معلق ہو جاتی ہے۔
===منزل کی جانتجانب دھکیلنا===
جب ایک بار علناطیس اوپر اٹھ جاۓ تو پھر چونکہ اس کو عام [[گاڑی]]وں کو لاحق ، سطحِ حرکت (زمین یا پٹری) کی [[رگڑ]] جیسی سفرمخالف [[قوت]] سے چھٹکارا حاصل ہو جاتا ہے اور ہوا کی رگڑ کو اس کی [[ہوائی حرکی|ہوائی حرکی (aerodynamics)]] جسمانی بناوٹ یا ڈھال کی مدد سے کافی کم کردیا گیا ہوتا ہے لہذا مقناطیسی قوت سے اسے آگے یا منزل کی جانب دھکیلنا ممکن ہوتا ہے۔ اس مقصد کے لیۓ وہی برقناطیس کام میں لاۓ جاتے ہیں جو کہ اس کی پٹریوں پر لگے ہوتے ہیں۔ جب ان میں متبادل [[جار برقی|جار برقی (electric current)]] گذارا جاتا ہے تو ایک مرتبہ انکا قطب ، علناطیس کے ڈبوں کے نیچے لگے مقناطیس سے یکساں اور اگلی بار مخالف ہوتا رہتا ہے، برقناطیسی قطبوں کی اس بار بار تبدیلی اور ان کی خاص ترتیب کی وجہ سے جب علناطیس کے آگے لگے مقناطیس اس کو کشش یا کھینچتے رہے ہوتے ہیں تو اس وقت پیچھے والے مقناطیس اس کو دفع یا دھکیل رہے ہوتے ہیں اور نتیجہ پوری گاڑی یا علناطیس کا آگے کی جانب سفر کی شکل میں ظاہر ہوتا ہے۔
 
==انتہائی رفتار==
چونکہ آج تک ایسے بناۓ جانے والی قریبا تمام اجسام [[تنقل|تنقل (transport)]] [[قطار|ریل گاڑیوں]] کی مانند ہیں اسی لیے علناطیس اور Maglev کے الفاظ عموما علناطیس قطار کے متبادل کے طور پر ہی استعمال ہوتے ہیں۔ تنقل کا یہ نظام [[ناقل|ناقل (vehicle)]] کو ایک [[برقناطیسیت|برقناطیسی (electromagnetic)]] [[قوت]] کے زریعے دھکیلتا ہے، اس نظام کی [[رفتار]] عام [[پہیوں]] والے نظام تنقل کی نسبت زیادہ ہوتی ہے اور امکانی طور پر ایک [[نفاثی ہوائی جہاز|نفاثی ہوائی جہاز (jet aircraft)]] کی رفتار کے قریب قریب پہنچنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ تیز رفتار علناطیس کا [[سجل]] یا ریکارڈ ، 581 کلومیٹر فی گھنٹے کا ہے جو کہ سن 2003 میں [[جاپان]] میں حاصل کیا گیا۔