"ڈیری سائنس پارک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{Infobox organization | name = ڈیری سائنس پارک | native_name = | native_name_lang = | named_after = | image = |...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 16:35، 8 جنوری 2016ء

ڈیری سائنس پارک (انگریزی: Dairy Science Park) پاکستان کے شہر پشاور میں ایک سائنس و ٹیکنالوجی پارک ہے. اس کا مقصد پاکستان کے خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقہ جات اوران سے متصل افغانستان اور تاجکستان کے ملحقه علاقوں کے عوام کے لیے جائز روزگار اور پاک حلال خوراک کی فراہمی ہے.[2][3]

ڈیری سائنس پارک
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر پشاور، پاکستان
کلیدی شخصیات محمد سبحان قریشی (چیف پیٹرن)
عرفان الحق قریشی (چیف ایگزیکٹیو)[1]
باضابطہ ویب سائٹ dairysciencepark.org.pk

حوالہ جات

  1. "Board of Governors"۔ ڈیری سائنس پارک 
  2. "Workshop on Dairy Science Park"۔ بزنس ریکارڈر 
  3. "Dairy Science Park"۔ زرعی جامعہ پشاور