"جامعہ زرعیہ پشاور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Massagetae نے صفحہ زرعی جامعہ پشاور کو بجانب جامعہ زرعیہ پشاور منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''جامعہ زرعیہ پشاور''' یا زرعی یونیورسٹی [[پشاور]]، زراعت کے حوالے سے [[خیبر پختونخوا|صوبہ سرحد]]، [[پاکستان]] میں واقع ایک معروف ادارہ۔ادارہ ہے۔
 
===تاریخ===
زرعی یونیورسٹی پشاور پہلے ایک کالج کی حیثیت سے جانی جاتی تھی اور [[1957ء]] میں یہ کالج برائے زرعی امور کے نام سے [[جامعۂ پشاور|جامعہ پشاور]] سے الحاق شدہ تھی۔ [[1974ء]] میں اس کالج کو فیکلٹی کا درجہ دے دیا گیا اور حالیہ زرعی یونیورسٹی کے طور پر اس کو خودمختار ادارے کی حیثیت سے [[1981ء]] میں تسلیم کیا گیا۔