"ڈیری سائنس پارک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 85:
 
== تربیتی ورکشاپیں ==
ڈیری سائنس پارک پر 2011، 2013 اور 2015 میں [[جامعہ زرعیہ پشاور]] میں تین بین الاقوامی تربیتی ورکشاپیں منعقد ہو چکی ہیں جن میں ملک بهر کی جامعات اور ڈیری مصنوعات کی تحقیقی اداروں کے ماہرین کے علاوہ افغانستان اور [[ترکی]] کے سائنسی اور تحقیقاتی اداروں کے ماہرین نے بهی خطاب کیا.<ref>{{cite web |url=http://epaper.thefrontierpost.com/article/352281/ |title=Minister to open workshop on Dairy Science Park |publisher=[[دی فرینٹئیر پوسٹ]]}}</ref> مقررین نے زراعت و حیوانات کے حوالے سے خود روزگار سکیموں اور غذائی تحفظ کے لئے اقدامات کا خیر مقدم کیا اور اس میں مقامی حکومتوں کا کردار اجاگر کیا.<ref>{{cite web |url=http://daily.urdupoint.com/livenews/2015-11-16/news-536143.html |title=ہم نے مقامی حکومتوں کو زیادہ وسائل اور اختیارات منتقل کئے ہیں، عنایت الله خان. صوبے کو واپڈا سے چھ ارب کی بجائے 18 ارب روپے سالانہ ملیں گے، زرعی یونیورسٹی پشاور میں ڈیری سائنس پارک پر تین روزہ تربیتی ورکشاپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب |date=16 نومبر 2015 |publisher=[[اردو پوائنٹ]]}}</ref><ref>{{cite web |url=http://www.urdupoint.com/pakistan/news/peshawar/important-news/live-news-537477.html |title=لائیوسٹاک پالیسی کا اعلان جلد کیا جائے گا، محب الله خان |date=18 نومبر 2015 |publisher=اردو پوائنٹ}}</ref>
 
== حوالہ جات==