"احمدیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
'''احمدیہ''' جماعت [[1889ء]] میں [[مرزا غلام احمد]] ([[1835ء]] تا [[1908ء]]) نے [[لدھیانہ]] میں قائم کی۔ مرزا غلام احمد نے اعلان کیا کہ انہیں الہام کے ذریعہ اپنے پیروکاروں سے [[بیعت]] لینے کی اجازت دی گئی ہے۔ انہوں نے [[امام مہدی]] اور [[مسیح]] اور حضرت محمدؐ کے تابع نبی ہونے کا بھی دعویٰ کیا۔ مرزا غلام احمد کی وفات کے بعد [[حکیم نورالدین]] کو ان کا پہلا [[خلیفہ المسیح]] منتخب کیا گیا ، [[1914ء]] میں حکیم نور الدین کا انتقال ہوا تو پیروکاروں کا اجتماع دو گروہوں میں بٹ گیا جن میں سے ایک [[احمدیہ مسلم جماعت]] اور دوسرا [[احمدیہ انجمن اشاعت اسلام لاہور]] کہلاتا ہے۔
 
مرزا غلام احمد نے اس تحریک کو 23 مارچ 1889 میں شروع کیا اور اسے احمدیہ مسلم جماعت کا نام دیا جسے بعض اوقات احمدیہ مسلم جماعت بھی کہا جاتا ہے۔انکی وفات کے بعد ان کے کئی خلفاء نے اس جماعت کی قیادت سنبھالی اور اب یہ جماعت 200 ملکوں میں پھیل چکی ہے۔احمدی لوگ برطانیہ اور مغربی ممالک میں بہت پہلے ہی پہنچ چکے تھے ۔ اسہے۔اس وقت اس جماعت کے خلیفہ کا نام مرزا مسرور احمد ہے جبکہ قادیانی مسلکان کے پیروکاروں کی تعداد ایک سے دو کروڑ کے درمیان ہے جو کہ دنیا بھر میں پھیلے ہوئے ہیں۔
 
قادیانیاحمدیہ آبادیجماعت ایک منظم اور مربوط قسمجماعت کیہے ہے۔یہییہی وجہ ہے کے اسکی صرف ایک ہی بڑی شاخ ہے۔بحرحال اس مذہب کی ابتدائی تاریخ میں مرزاہے۔مرزا غلام احمد کی نبوت کی نویتنوعیت کے حوالےسے اختلافات کے سبب لاہورلاہوری احمدیہ جماعت اصل دھڑے سے الگ ہوئی لیکن آج یہ دھڑا ایک مختصر سی آبادی پر مشتمل ہے جو کہ پوری قادیانی آبادی کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے۔قادیانیہے۔احمدیہ عقائد کو اس کے آغاز سے ہی اصلاکثریتی اسلامی عقائد کے برخلاف بھی خیال کیا جاتا رہا ہے اور اس سلسلے میں قادیانیاحمدی حضرات مختلف پابندیوں کا شکار بھی رہ چکےشکار ہیں۔بہت سے سخت گیر اسلامی گروہ اس جماعت کو [[کافر]] یا اسلام سے الگ تھلگ خیال کرتیکرتے ہے۔ہیں۔
== تاریخ ==
[[1882]] میں [[مرزا غلام احمد]] ، جن کا تعلق متحدہ ہندوستان کے ایک گاوں [[قادیان]] سے تھا، نے دعویٰ کیا کہ انہیں بذریعہ الہام اس زمانہ کے لئے اسلام کی خدمت پر مامور کیا گیا ہے۔23 مارچ [[1889ء]] کو انہوں نے [[لدھیانہ]] میں [[بیعت]] لے کر ایک باقاعدہ جماعت کی داغ بیل ڈالی۔ ان کے عقائد کے لئے دیکھیں '''[[مرزا غلام احمد کے عقائد و تعلیمات]]'''۔
[[تصویر:Hadhrat Mirza Ghulam Ahmad2.jpg|thumb|200px|بانی احمدیہ (قادیانیت)، [[مرزا غلام احمد]]۔]]