"الیکسا انٹرنیٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف U.S. > ریاستہائے متحدہ امریکہ
ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 21:
| current_status = فعال
|president = اینڈریو رام<ref>{{cite web|url=http://www.alexa.com/about/management|title=Management|publisher=Alexa Internet|accessdate=دسمبر 24, 2014}}</ref>}}
'''الیگزا انٹرنیٹ''' انکارپوریشن [[کیلیفورنیا]] سے تعلق رکھنے والی کمپنی ہے۔یہہے کمپنیجو تجارتی بنیادوں پر ویب ٹریفک کا ڈیٹا اور اس کا تجزیہ فراہم کرتی ہے۔الیگزاہے۔ الیگزا انکارپوریشن مکمل طور پر [[ایمزون ڈاٹ کام]] کی ملکیتیزیر ملکیت ذیلی کمپنی ہے۔
 
اس کمپنی کی بنیاد 1996ء میں رکھی گئی اور اسے 1999ء میں ایمزون نے خرید لیا۔الیگزالیا۔ کیالیگزا ٹؤلکے ٹول بارز صارفین کے انٹرنیٹ استعمال اور برتاؤان کے رویوں کا ڈیٹا مرکزی سرور میںکو بھیجتیبھیجتے ہیں، جہاں ان کو محفوظ کر کے اسان کا تجزیہ کیا جاتا ہے۔الیگزاہے۔ الیگزا کے مطابق یہ ویب سائٹ 30 ملین ویب سائٹس کے لیے ٹریفک ڈیٹا، عالمی درجہ بندی، اور دوسری معلومات فراہم کرتی ہے<ref>{{cite web|title=About|url=http://www.alexa.com/company|publisher=Alexa|accessdate=January 18, 2015}}</ref>۔ 2015ء کے اعداد و شمار کے مطابق اس ویب سائٹ تک ہرماہہر ماہ 6.5 ملین لوگ رسائی حاصل کرتے ہیں۔<ref name="alexa"/>
 
== حوالہ جات ==