"الیکسا انٹرنیٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکائی
(ویکائی)
{{Infobox dot-com company
| name = الیگزا انٹرنیٹ انکارپوریشن<br />Alexa Internet, Inc.
| logo = File:Alexa-logo.jpg
| screenshot = [[Fileملف:Screenshots of Alexa internet.PNG|200px]]
| caption = 2014 میں الیگزا ڈاٹ کام کے ہوم پیج کا سکرین شاٹ
| url = {{url|http://www.alexa.com}}
| company_type =مکمل ملکیت ذیلی کمپنی
| foundation = {{start date and age|1996|4}}
| founders = [[Brewster Kahle]], [[Bruce Gilliat]]
| location = [[سان فرانسسکو]],، [[ریاستہائے متحدہ امریکہ]]
|coordinates={{coord|37.8009|-122.4565|display=inline,title}}
| industry = [[انٹرنیٹ|انٹرنیٹ]] انفارمیشن پروائیڈر]]
| owner = [[امیزون (کمپنی)]] (1999 میں خریدی)
| key_people = ڈیوشیر فیسی (نائب صدر)<ref>{{cite web|url=http://www.alexa.com/about/management|title=Management|publisher=Alexa Internet|accessdate=دسمبر24, 2014}}</ref>
| products = Alexa [[ویب سرچ انجن|Web Search]] (2008میں منقطع)<br />الیگزا [[toolbar]]
| alexa = 2,133 ({{as of|2015|11|13|alt=نومبر 2015}})<ref name="alexa">{{cite web|url= http://www.alexa.com/siteinfo/alexa.com |title= Alexa.com Site Info | publisher= Alexa Internet |accessdate= October 1, 2015}}</ref><!--Updated monthly by OKBot-->
| website_type = [[Web traffic]] اور درجہ بندی
'''الیگزا انٹرنیٹ''' انکارپوریشن [[کیلیفورنیا]] سے تعلق رکھنے والی کمپنی ہے جو تجارتی بنیادوں پر ویب ٹریفک کا ڈیٹا اور اس کا تجزیہ فراہم کرتی ہے۔ الیگزا انکارپوریشن مکمل طور پر [[ایمزون ڈاٹ کام]] کی زیر ملکیت ذیلی کمپنی ہے۔
 
اس کمپنی کی بنیاد 1996ء میں رکھی گئی اور اسے 1999ء میں ایمزون نے خرید لیا۔ الیگزا کے ٹول بارز صارفین کے انٹرنیٹ استعمال اور ان کے رویوں کا ڈیٹا مرکزی سرور کو بھیجتے ہیں، جہاں ان کو محفوظ کر کے ان کا تجزیہ کیا جاتا ہے۔ الیگزا کے مطابق یہ ویب سائٹ 30 ملین ویب سائٹس کے لیے ٹریفک ڈیٹا، عالمی درجہ بندی، اور دوسری معلومات فراہم کرتی ہے<ref>{{cite web|title=About|url=http://www.alexa.com/company|publisher=Alexa|accessdate=January 18, 2015}}</ref>۔ 2015ء کے اعداد و شمار کے مطابق اس ویب سائٹ تک ہر ماہ 6.5 ملین لوگ رسائی حاصل کرتے ہیں۔<ref name="alexa" />
 
== حوالہ جات ==
 
{{Amazon}}
 
[[زمرہ:ویب تحلیلات]]