"الأصل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: (امام محمد )کتاب ''اصل''کا نام اس لئے اصل رکھا گیا کہ امام محمد نے اسے سب سے پہلے تصنیف فرمایااس کے بع...
 
ویکائی
سطر 1:
کتاب الاصل کا پورا نام [[الأصل المعروف بالمبسوط]] ہے یہ [[امام محمد]][[محمد بن حسن شیبانی]] کی کتاب ہے<br />
([[امام محمد]] )کتاب ''اصل''کا نام اس لئے اصل رکھا گیا کہ امام محمد نے اسے سب سے پہلے تصنیف فرمایااس کے بعد''[[الجامع الصغیر'']]پھر''[[الجامع الکبیر'']]،<ref>النھرالفائق''،کتاب الصلاۃ،باب صلاۃ العیدین</ref>صاحب البحر نے فرمایا کہ''الجامع الصغیر''کو امام محمد نے''اصل''کے بعد تصنیف فرمایا اس میں جو کچھ ہے وہ معتمد علیہ ہے۔ <ref>البحرالرائق،کتاب الصلاۃ، باب صلاۃ العیدین</ref>