"زین العابدین ابن نجیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
سطر 1:
شیخ زین العابدین عمر بن ابراہیم بن نجیم([[926ھ]]-[[970ھ]])
الشَّيْخ زَيْنُ الْعَابِدِيْنَ عمر بنِ إِبْرَاهِيْمِ بْنِ نُجَيْمٍ (926-970ہجری)
یہ ابن نجیم کے نام سے مشہور ہیں [[فقہ حنفی]] کے بہت بڑے فقیہ ہیں اصول فقہ کے بڑے ماہر ،[[عالم]] محقق اور کثیر التصانیف ہیں <br />
ان کی بہت سی [[تصانيف]]، میں سے ( چند ایک یہ ہیں
* [[الأشباه والنظائر]] فيفی أصولاصول الفقہ،البحرالفقہ،
* [[البحر الرائق]] في شرح كنز الدقائق آٹھ جلدوں میں،الرسائلمیں،
* الرسائل الزينيۃ 41 رسالۃ في مسائل فقهيۃ،فقہيۃ،
* اورالفتاوى الزينيۃ ہیں۔( الأعلام للزركلي)<ref>موسوعۃ فقہیہ، جلد 1 ،صفحہ 441 ،جینوین پبلیکیشنز نیو دہلی انڈیا</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}