"اہل تشیع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (7) using AWB
(ٹیگ: القاب)
←‏زیدیہ: امام جعفر صادق کی جگه امام محمد باقر،
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 56:
جس گروہ نے حضرت [[موسی کاظم]] {{ع مذ}} کو اگلا امام مانا وہ [[اہل تشیع#اثنا عشری|اثنا عشری]] کہلائے کیونکہ یہ بارہ اماموں کو مانتے ہیں۔
=== زیدیہ ===
زیدیہ شیعہ یا زیدی شیعہ، اہل تشیع کا ایک فرقہ ہے جس میں حضرت امام [[علی بن حسین|سجاد]] یا زین العابدین {{ع مذ}} کی امامت تک اثنا عشریہ اہل تشیع سے اتفاق پایا جاتا ہے۔ یہ فرقہ امام زین العابدین کے بعد امام [[جعفرمحمد صادق]]باقر کی بجائے ان کے بھائی امام [[زید بن علی]] زین العابدین کی امامت کے قائل ہیں۔
 
یمن میں ان کی اکثریت ہے۔ اس کے علاوہ دوسرے ممالک میں بھی ہیں۔ وہ آئمہ جن کو زیدی معصوم سمجھتے ہیں: