"اندرا گاندھی کا قتل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 1:
'''اندرا گاندھی کا قتل''' کا واقعہ 31 اکتوبر 1984 کو صبح 09:20 کو صفدرجنگ روڈ دہلی پر رونما ہوا۔انھیں ان کے دو سکھ محافظ ستونت سنگھ اور بینت سنگھ نے گولی مار کر ہلاک کیا جسکی وجہ آپریشن بلیو سٹار تھا جس میں سکھوں کے مقدس مقام گولڈن ٹیمبل میں آپریشن کیا گیا اور اس میں کئی سکھ ہلاک ہوئے نیز گردوارے کو بھی نقصان پہنچا تھا۔
 
[[زمرہ:دہلی میں بیسویں صدی]]
[[زمرہ:دہلی میں جرائم]]