"پیکنگ کا انسان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{Taxobox | name = ''Homo erectus pekinensis'' | fossil_range = {{Fossil range| 0.5| 0.25|Pleistocene}} | image = Sinathropus pekinensis.jpg | image_caption = First cranium o...
 
سطر 18:
انسان پیکنگ یا پیکنگ کا انسان یا (چینی : 北京猿人; پینین: Běijīng Yuánrén) نوع انسانی کی ایک قسم یعنی کھڑے انسان کی مثال ہے۔اس انسان کے باقیات کے کچھ حصے بیجنگ چین کے قریبی علاقے میں 1923 تا 1927 تک کی گئی کھدائی سے ملی 2009 میں ایک سائنسی اندازے کے مطابق یہ انسان ساڑھے سات لاکھ سال قبل وجود رکھتا تھا جبکہ کچھ اندازوں کے مطابق یہ زمانہ سات لاکھ اسی ہزار سال سے 6 لاکھ اسی ہزار سال کے درمیان ہے۔
1929 تا 1937 تک اس کے کھوپڑی کے 15 جبکہ نچلی جبڑے کے اا ہڑیاں اور کچھ دانتیں دریافت ہوئیں۔جبکہ اسی علاقے میں موجود ایک غار سے کئی اوزار جو کہ پتھر کے سادہ اوزار تھے دریافت ہوئے۔
[[زمرہ:آثاریات چین]]
[[زمرہ:چین کے ممالیا]]
[[زمرہ:وسط حیاتی دور]]