"پیکنگ کا انسان" کے نسخوں کے درمیان فرق

سال کے روابط
(سال کے روابط)
| synonyms = ''Sinanthropus pekinensis''
}}
انسان پیکنگ یا پیکنگ کا انسان یا (چینی : 北京猿人; پینین: Běijīng Yuánrén) نوع انسانی کی ایک قسم یعنی کھڑے انسان کی مثال ہے۔اس انسان کے باقیات کے کچھ حصے بیجنگ چین کے قریبی علاقے میں 1923[[1923ء]] تا 1927[[1927ء]] تک کی گئی کھدائی سے ملیملی۔ 2009[[2009ء]] میں ایک سائنسی اندازے کے مطابق یہ انسان ساڑھے سات لاکھ سال قبل وجود رکھتا تھا جبکہ کچھ اندازوں کے مطابق یہ زمانہ سات لاکھ اسی ہزار سال سے 6 لاکھ اسی ہزار سال کے درمیان ہے۔
 
1929[[1929ء]] تا 1937[[1937ء]] تک اس کے کھوپڑی کے 15 جبکہ نچلی جبڑے کے اا ہڑیاں اور کچھ دانتیں دریافت ہوئیں۔جبکہ اسی علاقے میں موجود ایک غار سے کئی اوزار جو کہ پتھر کے سادہ اوزار تھے دریافت ہوئے۔
[[زمرہ:آثاریات چین]]
[[زمرہ:چین کے ممالیا]]
33,084

ترامیم