"حاکم شہید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
سطر 1:
حاکم شہید کا پورا نام ابو الفضل محمد بن محمد بن احمد بن عبد اللہ بن عبد المجیدبن اسماعیل المروزی السلمی بلخی المعروف [[الحاکم الشہید]] ہے۔<br />
[[قاضی]] اور [[وزیر]] ہونے کے ساتھ ساتھ [[مرو]] کےامام تھے جبکہ فقہ حنفی کے اکابر فقہاء میں انکا شمار ہوتا ہے [[الحاکم المروزی]] کے نام سے شہرت پانے والے قاضی کی حیثیت سے میں [[بخارا]] کے مسند قضا پر بھی رہے [[ساسانی]] حکام میں سے بعض کے وزیر بھی رہے۔<br />
چغلخوروں کی سازش کی وجہ سے کم سنی میں ہی شہید کر دئیے گئے مرو میں تدفین کی گئی۔<br />
انکی شہادت [[334ھ]] میں ہوئی