"زیر سرخ فلکیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''زیر سرخ فلکیات''' فلکیات کی ایک ایسی شاخ ہے جس میں ان اشیاء کا مطالعہ کیا جاتا ہے جو زیر سرخ تابکاری …
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''زیر سرخ فلکیات''' فلکیات کی ایک ایسی شاخ ہے جس میں ان اشیاء کا مطالعہ کیا جاتا ہے جو [[زیر سرخ]] تابکاری اور شعاعوں کی مدد سے نظر آتی ہیں۔ نظر آنے والی شعائیں 400 (نیلی) سے 700 [[نینومیٹر]] (سرخ) تک طولِ موج رکھتی ہیں۔ ایسی شعائیں جن کا طول موج 700 نینومیٹر سے زیادہ مگر [[خرد موج]] (microwave) سے کم ہوتا ہے زیرِ سرخ شعائیں کہلاتی ہیں۔
[[زمرہ:فلکیات]]
 
[[en:Infrared astronomy]]