"274301 ویکیپیڈیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ خانہ معلومات
ویکائی
سطر 29:
| abs_magnitude = 16.9
}}
274301 ویکیپیڈیا (عارضی مراتب: 2008 QH24، 2007 FK34، 1997 RO4) ایک [[سیارچہ]] ہے جو [[سیارچوں کی پٹی]] میں چکر لگا رہا ہے۔ یہ سیارچہ اگست 2008ء میں [[اندرشیوکا فلکیاتی رصدگاہ]] میں دریافت ہوا تھا۔<ref name="mpc_page"/> اس سیارچے کا نام جنوری 2013ء میں آن لائن انسائکلوپیڈیا [[ویکیپیڈیا]] کے اعزاز میں رکھا گیا۔ <ref name="MPC82403"/>
 
== دریافت ==
Tسیارچےاس سیارچے کی دریافت [[یوکرائن]] میں واقع اندرشیوکا فلکیاتی رصدگاہ کے فلکیات دانوں نے کی، یہ اس ملک کی واحد نجی رصدگاہ ہے،جسہے جس نے 2003ء سے لے کر آب تک 90 سے زیادہ سیارچوں کو دریافت کیا ہے۔ اس کا سب سے پہلے مشاہدہ اندرشیوکا کی ٹیم نے 25 اگست 2008ء میں 22:47 بجے (یوکرائن کے معیاری وقت کے مطابق) کیا۔ اس کو اگلی رات میں بھی دیکھا گیا اور اس وقت اس کا عارضی نام 2008 QH24 رکھ دیا گیا۔جب اندرشیوکا کی ٹیم نے اس کو دوبارہ 6 ستمبر کو دیکھا تو اس سیارچے کے مدار کا انہوں نے درست حساب لگا لیا۔ یہ معلوم ہوا کہ سیارچہ 2008 QH24 وہی 1997 RO4 اور 2007 FK34 سیارچہ ہے جس کو کوسولس - او ڈی اے ایس (فرانس)، ماؤنٹ لیمون سروے اور اسٹیورڈ رصدگاہ (دونوں یو ایس کی ریاست ایریزونا میں واقع ہیں) نے پہلے بھی دیکھا تھا۔ 18 اپریل 2011ء سیارچے کو 274301 عدد دیا گیا۔سیارچے کی اجزائے ترکیبی معلوم نہیں ہے تاہم لگتا ہے کہ یہ سیارچوں کی پٹی میں موجود دوسرے سیارچوں کی طرح چٹان اور دھاتوں سے مل کر بنا ہوگا۔
 
==نام==
سطر 44:
 
==مزید دیکھیے==
* [[صغیر سیاروں کی فہرست]]
 
==حوالہ جات==