"274301 ویکیپیڈیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (19) using AWB
سطر 32:
 
== دریافت ==
اس سیارچے کی دریافت [[یوکرائن]] میں واقع اندرشیوکا فلکیاتی رصدگاہ کے فلکیات دانوں نے کی، یہ اس ملک کی واحد نجی رصدگاہ ہے<ref name="regio" /> جس نے 2003ء سے لے کر آب تک 90 سے زیادہ سیارچوں کو دریافت کیا ہے۔<ref name="mp_discs" /> اس کا سب سے پہلے مشاہدہ اندرشیوکا کی ٹیم نے 25 اگست 2008ء میں 22:47 بجے (یوکرائن کے [[معیاری وقت]] کے مطابق) کیا۔<ref name="mpc_page" /> اس کو اگلی رات میں بھی دیکھا گیا اور اس وقت اس کا عارضی نام 2008 QH24 رکھ دیا گیا۔<ref name="mps_255948" /> جب اندرشیوکا کی ٹیم نے اس کو دوبارہ 6 ستمبر کو دیکھا تو اس سیارچے کے مدار کا انہوں نے درست حساب لگا لیا۔ یہ معلوم ہوا کہ سیارچہ 2008 QH24 وہی 1997 RO4 اور 2007 FK34 سیارچہ ہے جس کو کوسولس - او ڈی اے ایس (فرانس)، ماؤنٹ لیمون سروے اور اسٹیورڈ رصدگاہ (دونوں یو ایس کی ریاست ایریزونا میں واقع ہیں) نے پہلے بھی دیکھا تھا۔<ref name="mpc_page" /> 18 اپریل 2011ء سیارچے کو 274301 عدد دیا گیا۔<ref name="mpc_74684" /> سیارچے کی اجزائے ترکیبی معلوم نہیں ہے تاہم لگتا ہے کہ یہ سیارچوں کی پٹی میں موجود دوسرے سیارچوں کی طرح چٹان اور دھاتوں سے مل کر بنا ہوگا۔<ref name="NEWSru" />
 
== نام ==
سطر 70:
 
[[زمرہ:ویکیپیڈیا]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]