"مجاہد بن جبیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: مجاہد بن جبیر عبد اللہ ابن کثیر قاری مکہ کے استاد ہیں جوقراء سبعہ میں شامل ہیں۔<br /> عبد اللہ اب...
 
سطر 1:
مجاہد بن جبیر [[عبد اللہ ابن کثیر قاری مکہ]] کے استاد ہیں جو[[قراء سبعہ]] میں شامل ہیں۔<br />
عبد اللہ ابن کثیر قاری مکہ نے مجاہد بن جبیر سے قرأت کا فن حاصل کیا جیسا کہ امام بخاری اور سارے ائمہ رجال لکھتے ہیں۔ ان کی پیدائش [[21ھ]] میں زمانہ خلافت فاروق اعظمؓ ہوئی۔83 برس کی عمر میں [[103ھ]] میں وفات پائی۔ تفسیر کے بڑے عالم سمجھے جاتے تھے کہتے تھے کہ ابن عباس کے سامنے تیس بار قرآن پڑھا۔ [[اعمش]] کوفی ان کے شاگرد رشید بھی ہیں کہتے ہیں کہ مجاہد کہتے تھے کہ “اگر ہم عبداللہ بن مسعود کی قرأت کے مطابق پڑھتے تو ہمیں اس کی حاجت نہ پڑتی کہ اکثر جگہ ابن عباس سے معنی مطلب پوچھ لیتے “
 
[[زمرہ:قراء قرآن]]