"اجزائے ضربی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
'''اجزائے ضربی''' (factorization) ہر عدد کے جتنے صحیح قاسم ہوں ان سب کو اجزائے ضربی کہتے ہیں۔
*factor
'''اجزائے ضربی''' ہر عدد کے جتنے صحیح قاسم ہوں ان سب کو اجزائے ضربی کہتے ہیں۔
 
جب ایک [[عدد]] دوسرے عدد کو پورا پورا تقسیم کر دے تو اول عدد کو دوسرے عدد کا [[جزو ضربی]] کہلاتا اور دوسرا عدد اول عدد کا [[ضعف]] کہلاتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں جب کوئی جملہ دو یا دو سے زیادہ جملوں کا حاصل ضرب ہو تو ان میں سے ہر ایک جملہ اس حاصل ضرب کا جزو ضربی کہلاتا ہے۔