"اجزائے ضربی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 8:
 
===گروہ بندی (گروپنگ) کے ذریعے===
جب چار اجزاء ہوتے ہیں تو اس کے لیے گروہ بندی کا اصول استعمال کیا جاتا ہے، البتہ یہ طریقہ ہر جگہ کام نہیں کرتا۔گروہ بندی کا طریقہ کار یہ ہے:
:ہم اس گروہ کی اجزائے ضربی کرتے ہیں: <math>4x^2+20x+3xy+15y \,</math>:
# یکساں اجزاء کو گروہ بند کریں، <math>(4x^2+20x)+(3xy+15y),\,</math>
# ہائسٹ کامن فیکٹر (سب سے بڑا مشترک عدد) کو قوسین سے نکالے (یعنی اس کو بطور کامن فیکٹر لیں)، <math>4x(x+5)+3y(x+5),\,</math>
# جو دو اجزاء قوسین (بریکٹس) میں ہیں وہ ایک جیسے ہیں لہذا ان کو ایک مرتبہ لیا جائے گا اور جو دو اجزا بریکٹوں سے باہر ہیں ان کو بھی لیا جائے گا۔, <math>(x+5)(4x+3y).\,</math>
 
===تھیورم کے ذریعے===
===ریشنل روٹ معلوم کرنے سے===