"اجزائے ضربی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 17:
===ریشنل روٹ معلوم کرنے سے===
 
== فارمولے ==
اجزائے ضربی کے لیے مختلف فارمولے بھی مختص ہیں جن کے ذریعے بہت سے ایکویشنوں کو حل کیا جاسکتا ہے۔
===دو مربع کے درمیان تفریق===
جب دو ایک مربع دوسرے مربع سے منفی ہورہاہو تو فیکٹرائزیشن کے رو سے درجہ ذیل فارمولا استعمال کیا جاتا ہے:
:<math> a^2 - b^2 = (a+b)(a-b),\,\!</math>
یہ فارمولا بہت سے حساس قسم کے فیکٹرائزیشن کے لیے کارآمد ہے مثال کے طور پر:
:<math>\begin{align}
a^2 + 2ab + b^2 - x^2 +2xy - y^2 &= (a^2 + 2ab + b^2) - (x^2 -2xy + y^2) \\
&= (a+b)^2 - (x -y)^2 \\
&= (a+b + x -y)(a+b -x + y).
\end{align} </math>
درج بالا ایکویشن میں سب سے پہلے پورے ایکویشن کو دو بنیادی گروہ میں بند کیا گیا یعنی <math>(a^2 + 2ab + b^2)</math> اور <math>(x^2 -2xy + y^2)</math>، ان دو اجزاء پر <math>(a+b)^2</math> اور <math>(a-b)^2</math> کا فارمولا لگایا گیا اس کے بعد اسے عام طریقے سے حل (سمپلیپائی) کیا گیا جیسے فیکٹرائزیشن میں کیا جاتا ہے۔
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات|}}