"طیف بینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
.
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
طیف بینی (spectroscopy) کو طیف پیمائی یعنی spectrometry بھی کہا جاتا ہے۔ بنیادی طور پر (اور طیف پیمائی کی ابتدائی تاریخ کے مطابق بھی) طیف پیمائی ، جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ [[بصری طیف|قابلِ بصارت روشنی (visible light)]] سے پیدا ہونے والے [[طیف]] کو [[دیکھنے]] ، پرکھنے کا [[علم]] ہے یعنی یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ [[سائنس]] کی [[تاریخ]] میں ، نظر آنے والی روشنی سے پیدا ہونے والے طیف کی تنظیرتنظیر، تحقیق یااور پیمائش کو طیف پیمائی کا نام دیا گیا۔ پھر جب علم میں [[ترقی]] ہوتی گئی تو یہ طیف پیمائی کا تصور قابل بصارت روشنی کی حدود سے نکل کر تمام اقسام کی ایسی پیمائشوں پر استعمال ہونے لگا کہ جن میں کسی بھی طرح کی مقدار ([[توانائی]]) کو اس کے [[تعدد]] یا [[طول موج]] سے ناپا جاتا ہو۔