"طیف بینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
طیف بینی (spectroscopy) کو طیف پیمائی یعنی spectrometry بھی کہا جاتا ہے۔ بنیادی طور پر (اور طیفاس پیمائی[[علم]] کی ابتدائی تاریخ کے مطابق بھی) طیف پیمائی ، جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ [[بصری طیف|قابلِ بصارت روشنی (visible light)]] سے پیدا ہونے والے [[طیف]] کو [[دیکھنے]] ،اور پرکھنے کا [[علم]] ہے یعنیہے۔ یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ [[سائنس]] کی [[تاریخ]] میں ، نظر آنے والی روشنی سے پیدا ہونے والے طیف کی تنظیر، تحقیق اور پیمائش کو طیف پیمائی کا نام دیا گیا۔ پھر جب علم میں [[ترقی]] ہوتی گئی تو یہ طیف پیمائی کا تصور قابل بصارت روشنی کی حدود سے نکل کر تمام اقسام کی ایسی پیمائشوں پر استعمال ہونے لگا کہ جن میں کسی بھی طرح کی مقدار ([[توانائی]]) کو اس کے [[تعدد]] یا [[طول موج]] سے ناپا جاتا ہو۔ہو؛ یعنی طیف بینی کے استعمال میں قابلِ بصارت و ناقابلِ بصارت کی قید (restriction) باقی نہیں رہی۔