"مرئی طیف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
مرئی طیف (visible spectrum) سے مراد ایسے [[طیف]] کی ہوتی ہے کہ جس کو [[انسانی]] (نا کہ تمام [[جانداروں]]) کی [[آنکھ]] سے دیکھا جاسکتا ہو۔ یعنی قابل{{زیر}} بصارت [[روشنی]] سے پیدا ہونے والے طیف کو مرئی طیف کہا جاتا ہے ، قابل بصارت روشنی کا لفظ اس لیۓ اھم ہے کہ اپنے عام تصور کے برعکس روشنی ہمیشہ نظر آنے والی ہی نہیں ہوا کرتی بلکہ روشنی کی ایسی اقسام بھی موجود ہیں کہ جو نظر نہیں آتیں یا بات کو مخصوص کرنے کے لیۓ یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ انسانی آنکھ سے نظر نہیں آتی اور ایسی نا نظر آنے والی روشنیوں سے پیدا ہونے والے طیفوں کو [[لامرئی طیف|لامرئی اطیاف (invisible spectrums)]] کہا جاتا ہے۔<br> انسان کو نظر آنے والی روشنی (یا اسکا طیف) اصل میں [[برقناطیسی طیف|برقناطیسی طیف (electromagnetic spectrum)]] میں پایا جانے والا وہ مقام ہوتا ہے کہ جہاں اس کی موجوں (یا [[ذرات]]) کی حدود ، آنکھ کی حد{{زیر}} [[Detect|اکتشاف]] پر آجاتی ہو؛ آنکھ کی برقناطیسی طیف کو دیکھ سکنے کی یہ حد 750 تا 380 [[قزمہ میٹر|nm]] کے درمیان آتی ہے۔
انسان کو نظر آنے والی روشنی (یا اسکا طیف) اصل میں [[برقناطیسی طیف|برقناطیسی طیف (electromagnetic spectrum)]] میں پایا جانے والا وہ مقام ہوتا ہے کہ جہاں اس کی موجوں (یا [[ذرات]]) کی حدود ، آنکھ کی حد{{زیر}} [[Detect|اکتشاف]] پر آجاتی ہو؛ آنکھ کی برقناطیسی طیف کو دیکھ سکنے کی یہ حد 750 تا 380 [[قزمہ میٹر|nm]] کے درمیان آتی ہے۔