"نقاشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
'''نقاشی''' یا '''رنگکاری''' <small>(painting)</small>، [[رنگیہ]]، [[رنگیزہ]]، [[رنگ]] یا دوسرے وسائل کی کسی سطح پر اطلاق کی ممارست.
 
[[فن|فنیات]] میں اِس اِصطلاح سے عمل <small>(act)</small> اور نتیجہ، جسے رنگارش[[نقش]] <small>(a painting)</small> کہاجاتا ہے، دونوں مراد ہیں.
 
 
 
== تسمیات ==
لغوی طور دیکھا جائے تو اِناِصطلاحات دونوں‘‘نقاشی’’ اِصطلاحاتاور ‘‘رنگکاری’’ میں کوئی خاص فرق نہیں تاہم استعمال میں فرق ضرور ہے. '''نقاشی''' کی اِصطلاح اُس وقت اِستعمال کی جاتی ہے جب فنی ممارست یعنی فنکاری مراد ہو، جیسے تصاویر (نقوش) وغیرہ بنانے کا فن اور اِس کا ممارس <small>(practicioner)</small> '''نقاش''' <small>(painter)</small> کہلاتا ہے. جبکہ '''رنگکاری''' کی اِصطلاح سے مراد ایک ایسے کام کے ہوتی ہے جس میں کسی سطح پر رنگ چڑھایا جاتا ہو لیکن اُس سے کوئی فنی شے تخلیق نہ پائے یعنی کوئی فن پارہ وغیرہ. اِسے عام زبان میں '''رنگائی''' بھی کہاجاتا ہے. نیز اِس کے ممارس کو '''رنگکار''' کہاجاتا ہے.