"محاورہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
محاورہ دوسرے الفاظ میں کسی بھی زبان کے "فارمولے" کہلا‎ئے جا سکتے ہیں جو کسی بھی صورتحال کو چند الفاظ میں بیان کر دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اردو زبان میں کثرت سے استعمال ہونے والے چند مشہور محاورے درج ذیل ہیں۔
 
*پڑھے نہ لکھے ، نام محمد فاضل
*مکّہ میں رہتے ہیں مگر حج نہیں کیا
 
*لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے۔
*قا‌ضی جی کے گھر کے چوہے بھی سیانے۔
*کمبختی آئے تو اونٹ چڑھے کو کتّا کاٹے۔
*آگ کہنے سے منہ نہیں جلتا۔
*اللہ ملائے جوڑی ، ایک اندھا ایک کوڑھی۔
*اندھوں میں کانا راجہ۔
*کالے صابن مل کر گورے نہیں ہوتے
*اپنی گلی میں کتا بھی ‎شیر ہوتا ہے۔
*جو سکھ چوبارے۔ بلغ نہ بخارے