"قوم پرست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
==ہٹلر کا نظریۂ قوم پرست==
 
ہٹلر کے مطابق ہر وہ شخسشخص جو قومی نصب العین کو اس حد تک اپنانے کے لئے تیار ہو کہ اس کے نزدیک اپنی قوم کی فلاح سے بالاتر کوئی نصب العین نہ ہو، اور جس نے ہمارے قومی ترانے "جرمنی سب سے اوپر" کے معنی و مقصود کو اچھی طرح سمجھ لیا ہو۔ یعنی اس وسیع دنیا میں جرمن قوم اور جرمنی سے بڑھ کر کوئی چیز اس کی نگاہ میں عزیز اور محترم نہ ہو۔ ایسا شخسشخص نیشنل سوشلسٹ ہے۔
 
 
 
== نیز دیکھئے ==