"تبادلۂ خیال:مراقبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 19:
==وضاحت ناپید==
جناب گوہر بھائی آپ کی تحریر میں ابھی ابتدائی حصہ دیکھا ہے اور درج ذیل الفاظ (یا اصطلاحات) سخت ابہام کا باعث ہیں۔ دائرۃ المعارف پر کوئی ایک لفظ بھی ایسا نہیں رکھنے کی کوشش کی گئی ہے کہ جو اپنی وضاحت کے بغیر ہو، براۓ مہربانی نیچے درج الفاظ کی وضاحت = کے نشان کے بعد اسی تبادلۂ خیال پر درج فرما دیجیۓ ، مضمون میں درج کرنے نا کرنے کا فیصلہ بعد میں ہو جاۓ گا۔ براۓ مہربانی ان الفاظ کے انگریزی متبادلات بھی درج کیجیۓ تاکہ معلوم ہو سکے کہ کس لفظ سے آپ کی کیا مراد ہے۔
* اصلی گھر = Aware state of Mind Set , A state of consciousness
* حقیقی مرکز = =( Scientific approach->Consciousness), (Spiritual approach -> Inner Self )
* نورانی علم = Sort of knowledge leading to know Allah/ God
* ابتدائی اور انتہائی سطحوں = at the beginning and final stages of the meditative practices , The Alpha & omega
* شخصیت = Personality
* ذات = Self
--[[صارف:سمرقندی|سمرقندی]] 13:43, 28 اپريل 2009 (UTC)
* Answers to your queries has been added, I hope that will useful to fix the ambiguity
[[صارف:گوہر|گوہر]] 06:46, 29 اپريل 2009 (UTC)
واپس "مراقبہ" پر