"ضلع گانچھے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Gilgit-Baltistan Districts Ganchay.svg|thumb|صوبہ گلگت بلتستان ضلع گانچھے کا محل وقوع]]
'''ضلع گانچھے''' [[پاکستان]] کے [[گلگت بلتستان|صوبہ گلگت بلتستان]] کا ایک ضلع ہے۔ <br />
 
== وجہ تسمیہ ==
گانچھے [[دریاۓ شیوک ]]کا [[بلتی]] نام ہے جو کہ اس ضلع میں بہتا ہے جب اس علاقے کو ضلع کا درجہ دیا گیا تو یہاں کے لوگوں نے متفقہ طور پر گانچھے کا نام تجویز کیا اس سے قبل یہ علاقہ [[خپلو]] کے نام سے معروف تھا جو کہ اسکا صدر مقام بھی ہے۔گانچھے نالے میں دو جھیل ہے اس کی نسبت سے اس ضلع کا نام گانچھے رکھا گیا ہے۔گانچھے تین سب ڈویژنز پر مشتمل ہیں۔ خپلو،مشہ بروم اور ڈاغونی