"دولت آباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: fr:Daulatabad
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[اندھراآندھرا پردیش]]’’، [[بھارت]]‘‘ کا ایک تاریخی شہر۔ یہاں تیرھویں صدی عیسوی کا بنا ہوا ایک شاندار قلعہ ہے۔ اس کے علاوہ ترکی فن تعمیر کا بنا ہوا [[چاند مینار]] بھی خوبصورت عمارت ہے۔ پرانے زمانے میں اس کا نام دیوگری تھا۔ موجودہ نام دولت آباد [[سلطان محمد تغلق]] نے رکھا تھا۔ [[تغلق]] دور میں ہی [[ دہلی]] کی پوری آبادی کو یہاں منتقل کرکے اس شہر کو دارلحکومتدارالحکومت بنانے کی کوشش کی گئی۔ جس کی وجہ سے [[جنوبی ہند]] میں مسلم تہذیب اور زبان کے اثرات پہنچے۔
 
[[Category:شہر]]