"دریائے بیاس" کے نسخوں کے درمیان فرق

30 بائٹ کا اضافہ ،  12 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (robot Adding: simple:Beas River)
کوہ [[ہمالیہ]] سے نکلتا ہے اور [[مشرقی پنجاب]] ’’بھارت‘‘ کے اضلاع[[ امرتسر]] اور [[جالندھر]] کے درمیان سے گزرتا ہوا [[فیروز پور]] کے قریب [[دریائے ستلج]] سے مل جاتا ہے۔ پھر مؤخر الذکر نام سے [[پاکستان]] میں داخل ہوتا ہے۔326 ق م میں[[ سکندر اعظم]] کی فوجیں یہاں آکر رک گئیں تھیں۔
 
{{پنجاب کے دریا}}
 
[[Category:دریا]]
12,555

ترامیم