"دریائے چناب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
دریاۓ [[چناب]] (انگریزی میں [[Chenab]]) [[چناب]] کا نام 'چن' اور 'آب' سے مل کر بنا ہے جس میں چن کا مطلب [[چاند]] اور آب کا مطلب پانی ہے، دریاۓ [[چندرا]] اور دریاۓ[[ بھاگا]] کے بالائی[[ ہمالیہ]] میں [[ٹنڈی]] کے مقام پر ملاپ سے بنتا ہے، جو [[بھارت]] کی ریاست [[ہماچل پردیش]] کے ضلع [[لاہول]] میں واقع ہے۔ بالائی علاقوں میں اس کو [[چندرابھاگا]] کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔ یہ [[جموں]] و [[کشمیر]] کے [[جموں]] کے علاقہ سے بہتا ہوا [[پنجاب]] کے میدانوں میں داخل ہوتا ہے۔ [[پاکستان]] کے ضلع [[جھنگ]] میں [[تریموں]] کے مقام پر یہ دریاۓ [[جہلم]] سے ملتا ہے اور پھر دریاۓ [[راوی]] کو ملاتا ہوا [[اوچ شریف]] کے مقام پر دریاۓ [[ستلج]] سے مل کر [[پنجند]] بناتا ہے، جو [[مٹھن کوٹ]] کے مقام پر دریاۓ [[سندھ]] میں جا گرتا ہے۔ دریاۓ [[چناب]] کی کل لمبائی 960 [[کلو میٹر]] ہے، اور [[سندھ طاس معاہدہ]] کی رو سے اس کے پانی پر [[پاکستان]] کا حق تسلیم ہے۔ [[ویدک]] زمانہ (قدیم ہندوستان) میں اسکو [[اشکنی]] یا [[اسکمتی]] کے نام سے اور قدیم [[یونان]] میں [[آچےسائنز]] کے نام سے جانا جاتا تھا۔ 325 قبل مسیح میں [[سکندر اعظم]] نے [[سکندریہ]] (جو آج شاید [[اوچ شریف]] یا [[مٹھن کوٹ]] یا [[چچارن]] ہے) نام سے ایک شہر دریاۓ [[سندھ]] کے نزدیک [[پنجند]] کے سنگم پر تعمیر کیا۔ [[پنجابی]] تہذیب میں [[چناب]] کا مقام ایک علامت کے طور پر ہے جسکے گرد پنجابی سوجھ بوجھ گھومتی ہے اور [[ہیر]] [[رانجھا]] کی پنجابی رومانوی داستان دریاۓ [[چناب]] کے گرد ہی گھومتی ہے۔
 
[[imageتصویر:Acesines_uch.jpg|frame|left|100pxthumb|200px|دریاۓ[[چناب]] اور [[جہلم]] کے سنگم کا مقام، [[پنجاب]]، [[پاکستان]] ]]
 
 
 
 
== '''ریلوے''' ==
 
ہندوستان ریلوے، [[جموں]] و [[کشمیر]] میں دریاۓ [[چناب]] پر دنیا کا سب سے اونچا پل بنا رہی ہے جسکی تکمیل 2009ء میں متوقع ہے۔
[[image:Acesines_uch.jpg|frame|left|100px|دریاۓ[[چناب]] اور [[جہلم]] کے سنگم کا مقام، [[پنجاب]]، [[پاکستان]]]]
== '''خارجی ربط''' ==