"دریائے بیاس" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
کوہ [[ہمالیہ]] سے نکلتا ہے اور [[مشرقی پنجاب]] ’’بھارت‘‘ کے اضلاع[[ امرتسر]] اور [[جالندھر]] کے درمیان سے گزرتا ہوا [[فیروز پور]] کے قریب [[دریائے ستلج]] سے مل جاتا ہے۔ پھر مؤخر الذکر نام سے [[پاکستان]] میں داخل ہوتا ہے۔326 ق م میں[[ سکندر اعظم]] کی فوجیں یہاں آکر رک گئیں تھیں۔
{{
[[Category:دریا]]
|