"دریائے کنہار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
'''دریاۓ کنھار''' وادئ [[ناران]]، [[صوبہ سرحد]]، [[پاکستان]] میں لولوسر جھیل سے شروع ہوتا ہے۔ [[ملکہ پربت]]، [[سیف الملوک]] جھیل، [[مکڑا چوٹی]] اور وادئ کاغان کا پانی سمیٹتا ہوا [[دریاۓ جہلم]] سے آ ملتا ہے۔ اس کے پانیوں میں عمدہ ٹرا‎ؤٹ مچھلی ملتی ہے۔ بالاکوٹ سے ناران جانے والی سڑک اس کے کنارے سے گزرتی ہے۔ چٹانوں سے ٹکراتا ہوا اس کا پانی ایک خوبصورت مگر خوفناک منظر پیش کرتا ہے۔
 
{{پاکستان کے دریا}}
 
[[زمرہ:پاکستانی دریا]]