"دارجلنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 72:
}}
 
'''دارجلنگ''' [[بھارت]] کی ریاست [[مغربی بنگال]] کاایک صحت افزا مقام جو فوجی چھاونی بھی ہے۔ یہ [[دارجلنگ ضلع]] کا صدر مقام ہے۔ یہ [[ہمالیہ]] کے سوالک کہسار میں سطح سمندر سے 2134 میٹر (6982 فٹ) بلندی پر واقع ہے۔ لفظ دارجلنگ [[تبتی زبان]] کے دو الفاظ ''ڈورجے'' یعنی رعد اور ''لنگ'' یعنی مقام سے مشتق ہے۔
 
== جغرافیہ ==