"استعارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[علم بیان]] کی اصطلاح میں حقیقی اور مجازی معنوں کے درمیان[[ تشبیہ]] کا علاقہ ہونا ۔ یعنی حقیقی معنی کا لباس عاریۃَ َ لے کر مجازی معنوں کو پہنانا۔ مثلا نرگس کہہ کر آنکھ مراد لینا ۔ استعارہ اور تشبیہ میں یہ فرق ہے کہ تشیبہ میں حرف تشبیہ کا ہونا لازمی ہے۔ جسے وہ شیر کی مانند ہے۔ استعارے میں حرف تشبیہ نہیں ہوتا جیسے شیر خدا ۔ استعارے کی دو قسمیں ہیں۔ [[استعارہ بالتصریح]] جس میں فقط مشبہ بہ کا ذکر کریں۔ مثلا چاند کہیں اور معشوق مراد لیں۔ دوسرے [[استعارہ بالکنایہ]] جس میں صفر مشبہ کا ذکر ہو مثلا موت کے پنجے سے چھوٹے ۔ موت درندے سے استعارہ بالکنایہ ہے اور لفظ پنجہ قرینہ ہے۔
 
[[Category:علم بیان]]