"دارجلنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 75:
یہ بھارت کے دخانی انجنوں سے کارفرما ریلوے میں سے ایک ہے
 
==تاریخ==
19 ویں صدی کے اوائل تک لیپچا نسلی گروہ کے لوگ یہاں آباد تھے۔ نیپال اور سکم کی سلطنتوں نے اس علاقے کی حکمرانی کی ہے۔ [[1828ء]] میں سکم جانے والے برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی کے چند عہدیدار یہاں مقیم رہے۔ انھیں یہ جگہ پسند آئی۔ اس کے بعد اس جگہ کو برطانوی فوج کی تفریحی آرام گاہ مقرر کی۔
[[1841ء]] میں انگریزوں نے آزمائشی طور پر چائے کے باغات لگائے۔ اس کامیاب تجربے کے بعد 19 ویں صدی کے نصفِ آخر میں دارجلنگ شہر کے ارد گرد بڑے پیمانے پر چائے کے باغات لگائے۔ سلطنت سکم اور کمپنی کے درمیاں چشمک اٹھنے پر یہ علاقہ [[1849ء]] میں بطانوی ہند میں شامل کیا۔
== جغرافیہ ==
سطح سمندر سے 7167 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔