"تبادلۂ خیال:مراقبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 38:
*تحریر میں ردوبدل اور نئی تحریر لکھنے میں زمیں آسمان کا فرق ہے۔ لکھتے وقت جو تسلسل قائم ہوتا ہے اور الفاظ چنے جاتے ہیں (inspiration) وہ ردوبدل میں تو ممکن نہیں ۔ البتہ کوشش کرونگا کہ مذ ےد بہتری ہو سکے مگر کچھ وقت درکا ر ہوگا روزمرہ کے ساتھ ساتھ اسے مکمل کرنے میں۔ -- [[صارف:گوہر|گوہر]] 14:01, 30 اپريل 2009 (UTC)
* گوہر بھائی میں ہر ممکن کوشش کر رہا ہوں کے آپ کی تحریر میں کم سے کم ردو بدل ہو اس کے باوجود اگر کہیں عبارت کو نۓ سرے سے لکھنا مجبوری ہو تو معذرت خواہ ہوں۔ اگر میرا کوئی اندراج غلط ہو تو براۓ کرم آگاہ فرما دیجیۓ گا۔ ایک بات اور پوچھنا چاہوں گا کہ آپ نے اپنی گذشتہ ترمیم میں وضاحت والے قطعے میں مراقبہ کو consciousness لکھ دیا تھا، مراقبہ اصل میں consciousness سے متعلق ہے لیکن خود مراقبہ کو ہی consciousness نہیں کہا جاسکتا۔ یہ لکھنا تو ان تمام افراد سے شعور چھین لینے کے مترادف ہے کہ جو مراقبہ نہیں کرتے {{تبسم}} میرا خیال ہے کہ آپ خاکسار کی بات سے اتفاق فرمائیں گے۔ --[[صارف:سمرقندی|سمرقندی]] 02:35, 1 مئی 2009 (UTC)
*سمرقندی صاحب! آپ جہاں مناسب سمجھیں تحریر میں ردو بدل کر دیں مگر متن تبدیل نہ ہو ، مجھ سے جو ہو سکا تھا وہ آپکے سامنے ہے۔ اگر ممکن ہو تو تصوف والے صفحہ میں ’ علم تصوف کی اصطلاحات‘ میں مراقبہ کی اصطلاح کا اضافہ ضرور کر دیں۔ آپ نے جو مراقبہ کے بارے میں گزشتہ تبدیلی کے بارے میں پوچھا ، میرا مدعا صرف یہی تھا کہ مراقبہ کا عمل آگہی اور شعو ر ےت consciousness کی قربت کا باعث بنتا ہے۔ البتہ میں کسی بحث میں نہی ا لجھنا چاہوں گا کیونکہ آج کل میں اسماء الا حسنا کے بارے میں reasearch لکھنا چاہ رہا ہوں جو کا ابھی تک ان بنیادوں پہ نہی کی گئی جو میرے نقطہ نظر میں ہے ، ےہےں تصوف اور روحانیت کا گنجینہ ہے ۔
یہ ایسا ہی ہے عمل ہے جیسے آپ انٹرنیٹ پہ کسی بھی Search Engine میں جا کر کچھ تلاش کرنا چاہیں تو Search Engine website آپکو لاکھوں نئی websites مگر آپکی تلاش سے متعلق آپکے سامنے لا کھڑا کرے گا ۔ یعنی جو آپ search box میں لکھیں گے اسی سے ملتے جلتے رابطے اور معلومات کا ڈھیر لگ جائے گا۔ اسکو تلازمہ like attracts like بھی کہ سکتے ہیں۔ تلازمہ خیال اس وقت کام کرتا ہے جب ہم اپنے ذہن میں کسی بات ، لفظ کو تصور (imagine, visualize) کرکے بے خیال free mind ہو جاتے ہیں یا پھر اسکی تکرار کرتے ہیں اور نتیجہ میں اسکے ثمرات حاصل ہوتے ہیں ۔ جیسا کہ اللہ کا ایک صفاتی نام ’ السلام‘ As-Salam (The Source of Peace) جب کسی زبان سے ادا ہوتا ہے یا متصور ہوتا ہے تو کائنات سے سلامتی ، امن اور صحت کا رجوع اس انسان کی طرف Channel ہوتا ہے جبکہ اسکے ثمرات سلامتی کا باعث بنتے ہیں ۔ اور اسے آپ مراقبہ ءصحت اور سلامتی کا نام بھی دے سکتے ہیں ۔ تصور ، سوچ اور خیال اس وقت انتہائی طاقتور ہو جاتے ہیں جب انکا رابطہ اصل source سے جڑ جاتا ہے اور یہی رابطہ Channel اپنے اثرات دےکھاتا ہے.
-- [[صارف:گوہر|گوہر]] 16:39, 5 مئی 2009 (UTC)
واپس "مراقبہ" پر