"آل سعود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:SaudiInfluenceUrduMap.png|thumb|350px|جزیرہ نما عرب میں سعودی اثرات]]
'''آل سعود''' [[سعودی عرب]] کا شاہی خاندان ہے۔ جدید مملکت سعودی عرب کی بنیاد [[1932ء]] میں پڑی تاہم [[جزیرہ نما عرب]] میں آل سعود کا اثر و رسوخ چند صدیاں قبل شروع ہو گیا تھا۔ مملکت کے بانی [[عبد العزیز بنولد سعود]] سے قبل یہ خاندان [[نجد]] میں حکمران تھا اور کئی مواقع پر [[عثمانی سلطنت]] اور مکہ کے [[راشدین|راشدیوں]] سے ان کا ٹکراؤ ہوا۔ آل سعود تین مرتبہ حکومتیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے جن میں پہلی سعودی ریاست، دوسری سعودی ریاست اور جدید سعودی عرب شامل ہیں۔
 
موجودہ خاندان سعود تقریبا{{دوزبر}} 25 ہزار ارکان پر مشتمل ہے جن میں شہزادوں کی تعداد 200 سے زائد ہے۔ خاندان کے موجودہ سربراہ اور سعودی عرب کے شاہ [[عبد اللہ بنولد عبد العزیز بنولد عبد الرحمن آل سعود]] ہیں۔
 
بانئ سلطنت عبدالعزیز ابنولد سعود کی اولاد ہی سعودی ریاست کا شاہ یا ولی عہد قرار دی جا سکتی ہے۔
 
 
سطر 10:
 
'''پہلی سعودی ریاست'''
*[[محمد بنولد سعود]]
*[[عبد العزیز بنولد محمد بنولد سعود]]
*[[سعود بنولد عبد العزیز بنولد محمد بن سعود]]
*[[عبد اللہ بنولد سعود]]
 
'''دوسری سعودی ریاست'''
*[[فیصل بنولد ترکی]]
*[[فرحان عبدل]]
 
'''سعودی عرب'''
*[[عبد العزیز بنولد عبد الرحمن ولد فيصل آل سعود]]
*[[سعود بنولد عبد العزیز بنولد عبد الرحمن آل سعود]]
*[[فیصل بنولد عبد العزیز بنولد عبد الرحمن آل سعود]]
*[[خالد بنولد عبد العزیز بنولد عبد الرحمن آل سعود]]
*[[فہد بنولد عبد العزیز بنولد عبد الرحمن آل سعود]]
*[[عبد اللہ بنولد عبد العزیز بنولد عبد الرحمن آل سعود]]