"تبادلۂ خیال:مراقبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 41:
یہ ایسا ہی ہے عمل ہے جیسے آپ انٹرنیٹ پہ کسی بھی Search Engine میں جا کر کچھ تلاش کرنا چاہیں تو Search Engine website آپکو لاکھوں نئی websites مگر آپکی تلاش سے متعلق آپکے سامنے لا کھڑا کرے گا ۔ یعنی جو آپ search box میں لکھیں گے اسی سے ملتے جلتے رابطے اور معلومات کا ڈھیر لگ جائے گا۔ اسکو تلازمہ like attracts like بھی کہ سکتے ہیں۔ تلازمہ خیال اس وقت کام کرتا ہے جب ہم اپنے ذہن میں کسی بات ، لفظ کو تصور (imagine, visualize) کرکے بے خیال free mind ہو جاتے ہیں یا پھر اسکی تکرار کرتے ہیں اور نتیجہ میں اسکے ثمرات حاصل ہوتے ہیں ۔ جیسا کہ اللہ کا ایک صفاتی نام ’ السلام‘ As-Salam (The Source of Peace) جب کسی زبان سے ادا ہوتا ہے یا متصور ہوتا ہے تو کائنات سے سلامتی ، امن اور صحت کا رجوع اس انسان کی طرف Channel ہوتا ہے جبکہ اسکے ثمرات سلامتی کا باعث بنتے ہیں ۔ اور اسے آپ مراقبہ ءصحت اور سلامتی کا نام بھی دے سکتے ہیں ۔ تصور ، سوچ اور خیال اس وقت انتہائی طاقتور ہو جاتے ہیں جب انکا رابطہ اصل source سے جڑ جاتا ہے اور یہی رابطہ Channel اپنے اثرات دےکھاتا ہے.
-- [[صارف:گوہر|گوہر]] 16:39, 5 مئی 2009 (UTC)
==اضافہ شدہ عبارت==
* آپ کے کہنے کے مطابق میں نے کوشش کی ہے کہ آپ کی تحریر میں تبدیلی نا آۓ لیکن ایسا 100 فیصد ممکن نہیں ہے اور عبارت تبدیل کرنا ضروری محسوس ہو رہا ہے۔ اس سے قبل آپ سے مشورہ درکار ہے۔ آپ کے مضمون میں عبادت اور مراقبہ میں فرق کا قطعہ آپ کی توجہ چاہتا ہے۔ میں نے اس میں آپ کی عبارت تبدیل کیۓ بغیر چند سطور کا اضافہ کیا ہے لیکن اب آپ کی عبارت کو کس طرح سے رکھا جاۓ اس کا مشورہ آپ ہی دے سکتے ہیں۔ اضافہ شدہ عبارت درج ذیل ہے ، براہ کرم راہنمائی فرمایۓ۔ --[[صارف:سمرقندی|سمرقندی]] 01:15, 8 مئی 2009 (UTC)
===عبادت اور مراقبہ میں فرق===
مراقبہ اور عبادت میں فرق پر بات کرنے سے پہلے یہ بات قابل توجہ ہے کہ عبادت سے مراد کس مذہب سے ہے؟ اگر یہاں مراقبہ سے مراد تمام مذاہب سے ہے تو پھر اس موضوع پر الگ الگ ہر مذہب کی عبادت سے مراقبے کا موازنہ لازم آتا ہے۔ لیکن پھر ایسی صورت میں اسے ---- عبادت اور مراقبہ میں فرق ---- کے بجاۓ ---- عبادت اور تعمق میں فرق ---- کہنا زیادہ موزوں ہوگا اور اس کی منطقی وجہ یہ ہے کہ مراقبہ (muraqibah) اپنی اصل میں اسلامی پس منظر رکھتا ہے اور مراقبہ اور عبادت میں فرق کی عبارت استعمال کی جاۓ تو اس سے ذہن میں مراقبہ اور نماز کا فرق ہی آتا ہے جبکہ meditation چونکہ ہر مذہب میں استعمال ہونے والا ایک تصور ہے (گو اس کے ہر زبان میں الگ الگ نام ہیں) اور عربی ، فارسی اور اردو تینوں زبانوں میں اس کے لیۓ مراقبے کے ساتھ ساتھ تُعمِّق کا لفظ لغات میں آتا ہے، لغات میں مراقبے کو استبصار بھی کہا جاتا ہے لیکن یہ اپنے معنوں میں enlightenment سے زیادہ قریب ہے۔
واپس "مراقبہ" پر