"تبادلۂ خیال:مراقبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 45:
===عبادت اور مراقبہ میں فرق===
مراقبہ اور عبادت میں فرق پر بات کرنے سے پہلے یہ بات قابل توجہ ہے کہ عبادت سے مراد کس مذہب سے ہے؟ اگر یہاں مراقبہ سے مراد تمام مذاہب سے ہے تو پھر اس موضوع پر الگ الگ ہر مذہب کی عبادت سے مراقبے کا موازنہ لازم آتا ہے۔ لیکن پھر ایسی صورت میں اسے ---- عبادت اور مراقبہ میں فرق ---- کے بجاۓ ---- عبادت اور تعمق میں فرق ---- کہنا زیادہ موزوں ہوگا اور اس کی منطقی وجہ یہ ہے کہ مراقبہ (muraqibah) اپنی اصل میں اسلامی پس منظر رکھتا ہے اور مراقبہ اور عبادت میں فرق کی عبارت استعمال کی جاۓ تو اس سے ذہن میں مراقبہ اور نماز کا فرق ہی آتا ہے جبکہ meditation چونکہ ہر مذہب میں استعمال ہونے والا ایک تصور ہے (گو اس کے ہر زبان میں الگ الگ نام ہیں) اور عربی ، فارسی اور اردو تینوں زبانوں میں اس کے لیۓ مراقبے کے ساتھ ساتھ تُعمِّق کا لفظ لغات میں آتا ہے، لغات میں مراقبے کو استبصار بھی کہا جاتا ہے لیکن یہ اپنے معنوں میں enlightenment سے زیادہ قریب ہے۔
*{{تائید}} برائے سمرقندی صاحب۔--[[صارف:Niazahmed|Niazahmed]] 06:27, 8 مئی 2009 (UTC)
واپس "مراقبہ" پر