"باچا خان یونیورسٹی چارسدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18:
}}
 
'''باچا خان یونیورسٹی چارسدہ''' ({{lang-ps|{{Nastaliq|باچا خان پوهنتون}}}}) یا '''جامعہ باچاخان''' [[چارسدہ]]، [[خیبر پختونخوا]]، [[پاکستان]] میں واقع ایک عوامی [[جامعہ]] ہے۔ <ref name="bkuc.edu.pk">http://www.bkuc.edu.pk/</ref> جامعہ کا نام عظیم مجاہد آزادی، [[بھارت رتن]] اعزاز یافتہ اور امن کے حامی پشتون کارکن [[باچا خان]] کے اعزاز میں رکھا گیا ہے۔ پاکستان کو عالمی سطح پر متحدہ قوم کا درجہ دلانے کے لئے باچا خان کا عالمی بھائی چارے اور امن کا پیغام اس یونیورسٹی کا مقصد ہے۔ یونیورسٹی کا قیام 3 جولائی 2012ء کو عمل میں آیا۔
 
== دہشت گرد حملہ ==