"حمزہ کوفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م (ترمیم بذریعہ مستند حوالہ)
م اضافہ مواد
سطر 1:
 
ابوعمارہ حمزہ الکوفی [[قراء سبعہ]]یں شامل ہیں
 
پورانام حمزہ بن حبیب بن عمارۃ الزیات ابو عمارہ التمیمی الکوفی یہ بنی تمیم میں سے تھے۔ حمزہ کی ولادت [[80ھ]] میں ہوئی تھی۔
=== نام ===
پورانام حمزہ بن حبیب بن عمارۃ الزیات ابو عمارہ التمیمی الکوفی یہ بنی تمیم میں سے تھے۔ حمزہ کی ولادت [[80ھ]] میں ہوئی تھی۔
 
=== ولادت ===
ابوعمارہ حمزہ کی ولادت [[80ھ]] میں ہوئی تھی۔انہوں نے چند صحابہ کو دیکھا
 
=== شیوخ ===
ان کے اساتذہ میں مندرجہ ذیل لوگ شامل تھے
 
على حمران بن اعين، ابو اسحاق السبيعی، اعمش، جعفر الصادق، محمد بن عبد الرحمن بن ابی ليلى، ومغيرة بن مقسم۔
 
=== شاگرد ===
ابراہيم بن ادهم، ابراہيم بن طعمہ، اسحاق بن يوسف الازرق، بكر بن عبد الرحمن، جعفر بن محمد الخشكنی، حجاج بن محمد،خالد بن يزيد الطبيب، خلاد بن خالد الاحول، ابو الاحوص سلام بن سليم ،سفيان الثوری، شعيب بن حرب، علی بن حمزہ الكسائی، ويحيی بن زياد الفراء، يحيى بن المبارك اليزيدی.
 
=== وفات ===
انکی وفات سنہ [[156ھـ|156ھ]]حلوان کےمقام پرہوئی
 
<ref name="مقدمات فی علم القراءات،،">{{cite book | author=مؤلفین: محمد احمد مفلح القضاة، احمد خالد شكرى، محمد خالد منصور | authorlink=ناشر: دار عمار | location=عمان (الاردن)}}</ref>