"10 دسمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  5 سال پہلے
 
* [[1948]] - اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کا عالمی قانون پاس کر لیا۔
* [[1979ء ]] -پاکستانی طبیعیات دان ڈاکٹر عبدالسلام کو طبیعیات کوکا نوبل انعام دیا گیا وہ یہ انعام جیتنے والے پہلے پاکستانی تھے۔
* [[1996]] - جنوبی آفریقی صدر نے ایک معاہدے پر دستخط کئے جس کے تحت وہاں سفید فام لوگوں کی اجاراداری ختم ہوئی۔
* [[2000ء]] - سابق [[وزیر ا‎عظم پاکستان]] [[میاں محمد نواز شریف]] نے اپنے خاندان سمیت [[سعودی عرب]] میں جلا وطنی اختیار کر لی۔