"ڈائیوڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link FA}}, it is now given by wikidata
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ڈائیوڈ (diode) دو سروں (pins) والے ایسے الیکٹرونک آلے (component) کو کہتے ہیں جو اپنے ایککہ مثبت اور منفی دو سروں پر مشتمل ہوتا ہے اس کی یہ خاصیت ہے کہ یہ مثبت سرے سے دوسرےمنفی سرے تک [[کرنٹ]] گزرنے دےدیتا ہے مگر دوسرےمنفی سرے سے پہلےمثبت سرے تک [[کرنٹ]] نہنہیں گزرنے دے۔دیتا ۔ اس طرح ڈائیوڈ بجلی کے ایک check valve کا کام کرتا ہے۔<br />
ڈائیوڈ [[نیم موصل]]وں سے بنے ہوتے ہیں۔ ان میں P اور N قسم کی چیزوں کا ایک جنکشن ہوتا ہے۔ زیادہ تر ڈائیوڈ [[سیلیکون]] [[Silicon]] سے بنے ہوتے ہیں۔ کچھ ڈائیوڈ جرمینیم [[Germanium]] سے بھی بنتے ہیں۔ آج بھی [[ویکیوم ٹیوب]] کے ڈائیوڈ بھاری کرنٹ کے لیئے صنعتی استعمال میں آتے ہیں۔