"ڈی لوئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 9:
[[ہالی وڈ]] [[اداکار]] اور کامیڈین .ڈی لوئی کی شہرت کی وجہ مل بروکس کی مزاحیہ فلمیں بنیں جن میں انہوں نے فلم ڈائریکٹر کا کردار ادا کیا. بعد میں ڈی لوئی کو کھانے پکانے کے حوالے سے جانا جاتا تھا۔ انہوں نے کھانے پکانے کی ترکیبوں پر مبنی دو کتابیں بھی تحریر کی ہیں۔ ڈوم نے بلیزنگ سیڈلز اور کینن بال رن جیسی فلموں میں کام کیا ۔انہوں نے بڑی تعداد میں فلموں، ٹی وی شوز اور براڈ وے ڈراموں میں اداکاری کرنے کے علاوہ کارٹون فلموں کے مختلف کرداروں کے لیے آواز مہیا کی۔
 
[[زمرہ:امریکی فلم ہدایت کار]]
[[زمرہ:امریکی مرد فلمی اداکار]]
[[زمرہ:امریکی مرد لکھاری]]