"اخلاق" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
ویکی ڈیٹا |
||
سطر 1:
{{ویکائی|}}
'''اخلاق''' دراصل ایک نظریہ میں موجود قانون ہوتے ہیں جن پر عمل کرنا اخلاق میں شامل ہے! اور جو ان قانونوں کی خلاف ورزی کرتا ہے اسے بداخلاق کہتے ہیں! اخلاقی قدر زیاده تر مذہبوں میں پیش کیے گئے ہیں!
جیسا کہ کپڑے نہ پهننا فطری عمل ہے مگر جس نظریہ کے لوگ کپڑے پہنتے ہیں اگر وہاں کوئی کپڑے نا پہنے تو اسے بداخلاق کا نام دیا جاتا ہے حالانکہ اس میں بداخلاقی کی کوئی بات نہیں!
مگر قانون کی خلاق ورزی ہی بداخلاقی
اگر مذہبی نظریہ میں خدا کا وجود شامل نہ ہوتا تو شاید لوگ اخلاق کی قدروں کو نہ جان پاتے!
|